the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گزشتہ جمعہ کی شب میں حوثیوں نے مکتہ المکرمہ پر میزائل داغنے کی مذموم حرکت کی جسے سعودی فوج کے دفاعی نظام نے کچھ کلو میٹر دورہی تباہ کردیا۔ تباہ کرکے حوثیوں کی اس کوشش کو ناکام بنادیا۔



شاہی امام سید احمد بخاری نے حوثیوں کی اس حرکت کو دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی سازش قراردیتے ہوئے کہاکہ حوثیوں اور ان کو مدد پہنچانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا وقت آگیاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.